Speed automatic roulette APP download official website
راولپنڈی کی مقامی عدالت نے جماعت اس??ام?? کے مرکزی رہنما کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کو دو بار موت کی سزا سنادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق جماعت اس??ام?? مری کے مرکزی رہنما سجاد عباسی کے قتل کیس میں عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
مجرم سہراب نے معمولی رنجش پر ستمبر 2022 میں جماعت اس??ام?? کے رہنما کو مسجد کے صحن میں فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا ??ور پھر فرار ہوگیا تھا۔
قتل کی واردات کا مقدمہ اہل خانہ کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کے بع?? پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا اور چالان عدالت میں پیش کیا۔
ملزم کو اپنے دفاع کا بھرپور حق دیا گیا تا??م وہ ناکام رہا جس پر راولپنڈی کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اظفر خان نے کیس کا ??حف??ظ فیصلہ جاری کیا۔
??حف??ظ فیصلے کے مطابق عدالت نے مجرم سہراب کو2 مرتبہ سزائے موت 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔
مضمون کا ماخذ : como apostar na mega sena